کوہ پیما
-
ایرانی خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد نے کے ٹو سر کرلی
ایران کی خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد نے جمعے کو پاکستان کے آٹھ ہزار چھے سو گیارہ میٹر اونچی چوٹی سرکرنے میں کامیابی حاصل کرلی ۔
-
اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما پاکستان کا " کے ٹو" پہاڑ سرکرنے کی کوشش میں ہلاک
اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلن پاکستان کے " کے ٹو" پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی
پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے جب کہ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی ہے۔
-
فرانس میں برفانی تودہ گرنے سے 7 کوہ پیما ہلاک
فرانس میں پہاڑی سلسلے ایلپس میں برفانی تودہ گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی
پانچ فروری کو سردیوں میں مہم جوئی کے دوران کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے 45 سالہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔
-
پاکستانی نوجوان کوہ پیما کا عالمی اعزاز
پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن نے افریقہ کے سب سے بلند پہاڑ کلیمانجارو کو 20 گھنٹے میں سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔
-
پاکستان کے لاپتہ کوہ پیما علی سدپارہ کی تلاش کے لئے آپریشن جاری
دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
-
دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے علی سدپارہ سے مواصلاتی رابطہ منقطع
دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے علی سدپارہ کی ٹیم سے مواصلاتی رابطہ کل سے منقطع ہے۔
-
پاکستانی کوہ پیماؤں کی آکسیجن کے بغیر " کے ٹو" سر کرنے کے لیے پیش قدمی جاری
پاکستانی کوہ پیماؤں کی خون جمادینے والی سردی میں آکسیجن کے بغیر " کے ٹو" سر کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے۔
-
پاکستان کے علاقہ شگرمیں نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم کا استقبال
پاکستان میں موسم سرما میں کے ٹو کو پہلی بار سر کرنے والی نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم کا شگر میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
تہران کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق
ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 10 کوہ نورد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونے والوں میں بعض افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
شاہ لولاک کے بلند چوٹیوں سے 2 کوہ پیماؤں کو بچا لیا گیا
آقا قلعہ کی چیک پوسٹ کی امدادی ٹیموں نے شاہ لولاک کے بلند چوٹیوں سے 2 کوہ پیماؤں کو بچا لیا ہے۔
-
امریکی کوہ پیما ایک ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک
میکسیکو میں عمودی پہاڑوں اور چٹانوں کو عبور کرنے والا عالمی شہرت یافتہ امریکی کوہ پیما گوب رائٹ 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوگئے۔