کتائب حزب اللہ
-
غیر مسلح ہونے کے لیے مذاکرات کی بنیادی شرط امریکی فوج کا مکمل انخلاء ہے، حزب اللہ عراق
عراقی حزب اللہ نے غیر مسلح ہونے کے حوالے سے مذاکرات کے لیے ملک سے امریکی فوج کا مکمل انخلاء اور دیگر شرائط پیش کی ہیں۔
-
کتائب حزب اللہ عراق نے سعودی بندرگاہوں کے خلاف انصاراللہ کی بحری ناکہ بندی کی حمایت کر دی
عراقی مزاحمتی گروپ نے انصاراللہ کے اقدام کو یمن پر گزشتہ بارہ برس سے جاری محاصرے کا جائز جواب قرار دیتے ہوئے اس کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ ہوئی تو عراقی مزاحمتی گروپ فوری میدان میں اتریں گے، کتائب حزب اللہ
کتائب حزب اللہ کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جنگ میں مزاحمتی گروپ بلا تاخیر فیصلہ کن کردار ادا کریں گے اور اس معاملے میں کسی قسم کی سودے بازی کی گنجائش نہیں۔
-
امریکہ نے شرارت کی تو ناقابل تلافی نقصان اٹھائے گا، حزب اللہ عراق
کتائب حزب اللہ عراق نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے کوئی کارروائی کی تو اسے ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی دھمکیاں،عراقی حزب اللہ کا سخت ردعمل
عراقی مقاومتی تنظیم نے واشنگٹن کی عسکری نقل و حرکت کو جارحیت کی باقاعدہ تیاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراقی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش پر سخت ردعمل آئے گا۔
-
عراقی حزب اللہ کی ایران کی مکمل حمایت، کسی بھی جنگ میں شمولیت کے لیے آمادگی کا اعلان
کتائب حزب اللہ نے ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عالمی مزاحمتی قوتوں سے ایران کے دفاع میں ہمہ گیر جنگ کے لیے تیار رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران امتِ اسلام کا قلعہ ہے، حملہ ہوا تو کھل کر دفاع کریں گے، حزب اللہ عراق
علاقائی کشیدگی اور ایران کے خلاف ممکنہ جنگ کے تناظر میں، کتائب حزب اللہ عراق کے سیکریٹری جنرل حاج ابو حسین الحمیداوی نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق پارلیمانی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ
انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اصل مقابلہ سودانی اور مالکی کے درمیان ہے۔ سودانی معتدل شیعہ گروہوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ مالکی اپنے روایتی ووٹ بینک پر انحصار کر رہے ہیں۔
-
ہمارا اسلحہ قانونی ہے، کسی کے کہنے پر نہیں چھوڑیں گے، حزب اللہ عراق
عراق میں امریکی دباؤ کے باوجود، حزب اللہ عراق نے واضح کیا ہے کہ ان کا اسلحہ ملک کے دفاع اور سلامتی کے لیے ضروری ہے اور ان کے ہاتھوں میں ہی رہے گا۔