کامیابی
-
ایران عزم او ارادے کی قوت سے دنیا میں اپنا مقام بنا سکتا ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ایران عزم و ارادے کی طاقت کے ذریعے دنیا میں دوسری قوموں کا استحصال کرکے اقتصادی طاقت حاصل کرنے والے ممالک کے مقابلے میں اپنی حیثیت قائم کرسکتا ہے۔
-
ایران، ثریا سیٹلائٹ کے سگنلز زمین پر کامیابی سے ملنے شروع
اسلامی جمہوریہ ایران کے رواں ہفتے کو خلاء میں بھیجے گئے ثریا سیٹلائٹ نے سگنلز کو مؤثر طریقے سے زمین پر بھیجنا شروع کیا ہے جو کہ اس کے خلائی مشن میں ایک قابل ذکر کامیابی ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں کامیابی پر حماس کی اردوغان کو مبارک باد
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رجب طیب اردوغان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تحریک جہاد اسلامی فلسطین، زیاد النخالہ کی سربراہی میں کامیابی کی طرف گامزن
جہاد اسلامی کی کامیاب جہادی پالیسی نے اسرائیل کو پریشان کردیا ہے اسی لئے صہیونی حکومت تنظیم کے رہنماوں قتل کرنے کے علاوہ فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے درمیان اختلافات پیدا کرکے جہاد اسلامی کو روکنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ "عشرہ فجر" کی تقریب
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات پورے ملک میں شروع ہوگئی ہیں اور عشرہ فجر کے پہلے دن اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ عشرہ فجر کے آغاز کی مرکزی تقریب تہران میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں منعقد ہوئی۔
-
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز کے بانی
شہید قاسم سلیمانی دنیا بھر سے ہزاروں جوانوں کو جمع کرنے میں کامیاب ہوئے اور ان جوانوں نے ان کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو عملی شکل عطا کی۔ وہ ان تمام جوانوں کے رہبر اور رول ماڈل تھے۔ شہید قاسم سلیمانی ایک شجاع ہیرو اور عظیم لیڈر تھے۔
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں، ہندوستانی صدر
شہر حیدرآباد کے مختلف تعلیمی مراکز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہندوستان نےکہا کہ طلبہ کو خود کی کامیابی پر مطمئن اور خوش نہیں ہونا چاہئے بلکہ انہیں ملک اور انسانیت کے تئیں اپنے فرض پر بھی توجہ دینا چاہئے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر خاتون امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی میں خالی ہونے والی نشست پر پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
-
ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا ایرانی قوم کے دشمن کی دو اسٹریجیک غلطیاں رہی ہیں جس میں اسے ہمیشہ شکست ملی ہے۔
-
قائم100کی کامیاب لانچنگ سے ثابت ہوا کہ ظالمانہ پابندیاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں،ایرانی رکن اسمبلی
ایرانی قومی اسمبلی کے رکن جعفر قادری نے کہاکہ "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے نے ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک پر ثابت کیا کہ انکی ظالمانہ پابندیاں ایران کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتیں۔
-
خلائی میدان میں ایران کی اہم کامیابی، سیٹلائٹ کیریئر "قائم ایک سو" کا تجربہ کامیاب+ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
موجودہ حکومت کی سب سے اہم کامیابی، عوام میں امید اور اعتماد کو زندہ کرنا ہے، رہبر معظم انقلاب
انھوں نے حکومت کے صوبائی دوروں کو قابل تعریف اور اہم موضوع بتایا اور کہا: حکومت کے پہلے سال میں پورے ملک میں دور افتادہ اور محروم علاقوں سمیت اکتیس دورے انجام پائے ہیں، کاموں پر زمینی سطح پر نظر رکھی گئي ہے اور عوام کے ساتھ گہری یکجہتی پیدا ہوئي ہے جو حکومت کی دیگر کامیابیوں میں شامل ہے۔