ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز
-
غزہ کے امدادی مراکز موت کا کنواں بن چکے ہیں، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا انتباہ
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے غزہ میں امداد کی فراہمی کے موجودہ طریقہ کار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مراکز میں جانے والے فلسطینی موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حملے میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا دوسرا کارکن شہید!
اسرائیلی رژیم نے پچھلے دو ہفتوں میں غزہ میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے دوسرے اہلکار کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی حکام فلسطینیوں کی نسل کشی بند کریں، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا مطالبہ
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے صیہونی حکام سے فلسطینی عوام کی اجتماعی نسل کشی کے خاتمے اور انسانی امداد کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا۔