چاند نظر آگیا
-
چاند نظر آگیا، ایران میں کل عید الفطر ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اور کل پیر کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا
پاکستانی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک اتوار کو ہوگی۔
-
پاکستان میں شوال کا چاند 9اپریل کو نظر آنے کا امکان
پاکستان بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا
پاکستانی وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
-
ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں بروز ہفتہ عید ہو گی۔