پیشرفت
-
عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
-
عمران خان حملہ کیس میں پیش رفت، ملزم کیخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
دفاعی میدان میں ایران کی شاندار پیش رفت سے دشمنوں کی پریشانی صاف ظاہر ہے،ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کی مخلتف دفاعی صنعتی میدانوں اور دفاعی صلاحیت میں شاندار پیش رفت سے ہمارے ملک کے دشمنوں کی حیرت اور پریشانی صاف ظاہر ہے۔
-
ایران کی سائبر طاقت میں اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سائبر طاقت اور قدرت میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔