پیدل مارچ
-
پاکستانی سوگواروں کی حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک پیادہ روی
اردو زباں طلباء و طالبات اور خانوادوں نے حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرنے کے لئے حضرت معصومہ س کے حرم سے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کی۔
-
غزہ اور لبنان کی حمایت میں لاکھوں یمنیوں کا ملین مارچ + ویڈیو
زمستانی موسم میں موسلا دھار بارش کے باوجود یمن کے لاکھوں عوام نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
13 آبان کے شرکائے مارچ کی متفقہ قرار داد؛ قدس کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی
ایران بھر میں 13 آبان (3 نومبر) کو یوم اللہ کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ اس دن ایرانی طلباء نے امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کرکے ملک سے امریکی طاغوت کو دیس نکالا دیا تھا۔ اس عظیم الشان مارچ کے شرکاء نے ایک قرارداد میں مزاحمت پر تاکید کی۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مشہد کی جانب واک
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مشہد مقدس سے ملحقہ صوبوں اور شہروں سے زائرین اور سوگوار یوم شہادت کے موقع پر مشہد پہنچنے کے لیے پیدل روانہ ہو رہے ہیں۔