پیدل زائرین
-
مشہد کے لئے پیدل سفر کرنے والے زائرین کی تعداد 220,000 سے تجاوز کرگئی
امام رضا (ع) کے حرم کی زیات کے لئے مشہد کی جانب پیدل جانے والے زائرین کی خدمت کی انجمن کے ترجمان نے سال کے آخری عشرے میں 220,000 زائرین کی پیدل مشہد آمد کا اعلان کیا ہے۔
-
امام رضاؑ کے مشہد کی جانب پیدل مارچ کرتے زائرین
ایرانی شہری قدیم ایام سے صفر المظفر کے آخری دنوں میں اپنے شہر سے مشہد مقدس کی جانب پیدل سفر کرتے ہیں جس کا مقصد آٹھویں امام حضرت امام علی الرضا (ع) کی شہادت کے دن آپ کے حرم مقدس میں پہنچ کر آپ کو سلام عقیدت پیش کرنا اور عزاداری میں شریک ہونا ہوتا ہے۔
-
شلمچہ بارڈر پر 6,200 سے زائد زائرین کو طبی خدمات کی فراہمی
آبادان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی اربعین ہیڈ کمیٹی کے سیکرٹری نے شلمچہ کراسنگ میں حاج قاسم سلیمانی ہیلتھ کیئر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سینٹر میں 6,248 عازمین کو طبی خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی اہل سنت کردستان کے لئے باعث افتخار ہے، ایرانی اہل سنت عالم دین
رہبری ماہرین کونسل میں کردستان کے عوام کے نمائندے نے مہر نامہ نگار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ سنی علماء اور عمائدین، عوامی اور سماجی کارکنان سب زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لیے کردستان میں متحرک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی نوجوان عمرے کیلیے9 ماہ بعد پیدل سعودی عرب پہنچ گیا
پاکستان سے اللہ کے گھر اور اس کے محبوب کی آخری آرام گاہ کی زیارت کرنے کے لیے پیدل روانہ ہونے والا نوجوان فیض اللہ 9 ماہ کا طویل سفر طے کرتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گیا۔
-
امام موسی کاظم (ع) کے حرم مطہر کی جانب بڑھتے پیدل زائرین کا جمع غفیر + تصاویر
امام کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت نزدیک آتے ہی عراق کے مختلف علاقوں سے امام موسی بن جعفر کی ملکوتی بارگاہ کی جانب پیدل نکل پڑتے ہیں۔