پھانسی دے دی گئی
-
تخریبی کاروائیوں اور قتل میں ملوث چھ صہیونی دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی
صہیونی حکومت سے وابستہ چھ دہشت گردوں کو تخریب کاری اور قتل و غارتگری کا جرم ثابت ہونے پر آج پھانسی دی گئی۔
-
ایران میں موساد کے جاسوس بہمن چوبی کو پھانسی، ڈیٹا بیس منصوبوں میں جاسوسی کا انکشاف
ایران نے قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد بہمن چوبی نامی صہیونی جاسوس کو پھانسی دے دی، جو ایک ڈیٹا بیس ماہر تھا اور صہیونی رژیم کی جاسوسی ایجنسی موساد کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعاون کر چکا تھا۔
-
موساد کا جاسوس بابک شہبازی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
صہیونی خفیہ ایجنسی کے لئے جاسوسی اور حساس ملکی معلومات دشمن کے حوالے کرنے کے جرم میں بابک شہبازی کو آج صبح پھانسی دی گئی۔
-
ایران میں موساد کے جاسوس کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا
اسرائیلی جاسوس کو مکمل عدالتی کارروائی اور سپریم کورٹ سے حکم کی توثیق کے بعد آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
-
ایران میں موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی
ایران کی عدلیہ نے موساد ایجنٹ کی پھانسی سے آگاہ کیا جنہیں صیہونی رژیم کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔