پولیس اہلکار
-
صوبہ سیستان و بلوچستان کی شمالی شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
زاہدان: تفتان کے علاقے خاش محور میں پولیس پٹرولنگ یونٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔
-
فرانس میں نوجوان کی ہلاکت، مظاہرے بلجیئم تک پھیل گئے
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے سبب جاری جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ تیسرے روز بیلجیٔم تک پھیل گیا۔
-
زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے
لاہور میں پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کردیے۔
-
کینیڈا میں 16 سالہ بیٹے کی ماں پر فائرنگ، پولیس اہلکاروں کو بھی قتل کردیا
کینیڈا میں 16 سالہ بیٹے نے پہلے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا پھر مدد کو پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کو بھی گولیاں مار کر قتل کردیا اور اسی پستول سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔