پردہ فاش
-
نیتن یاہو کے دفتر سے خفیہ معلومات رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی غرض سے افشا کی گئیں، صیہونی میڈیا ذرائع
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے افشا کی گئی معلومات کے نئے پہلووں سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ریاض اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات کی پس پردہ کہانی، صہیونی چینل کی زبانی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ریاض کی جانب سے تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے پیش کردہ شرائط سے پردہ اٹھایا ہے۔ مذاکرات کی میز پر موساد کے سربراہ، امریکی وزیرخارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر کی موجودگی بڑی پیشرفت کی دلیل ہے۔
-
بوڑھی لومڑی کے بل کے ارد گرد بلبورڈز لگا کر برطانیہ کے جرائم کا پردہ فاش کیا گیا
برطانوی سفارت خانے کے ارد گرد "ننگ و عار کو رنگ سے نہیں مٹایا جا سکتا" کے تھیم والے بل بورڈز لگائے گئے ہیں جو گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اس ملک کے مجرمانہ اقدامات سے پردہ اٹھاتے ہیں۔