پاکستان میں عید الفطر
-
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
پاکستان میں شوال کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جب کہ مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس بھی آج منعقد کیے جائیں گے۔
-
میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان آزمائشوں سے نجات عطا فرمائے گا، پاکستانی وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں صاحب ثروت لوگ آگے بڑھ کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔
-
پاکستان، عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔
-
پاکستانی صدر نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دیدی
ڈاکٹر عارف علوی نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان ریلوے، عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گی
پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔