پاکستانی عوام
-
پاکستانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا
تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی خدمات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
-
پاکستانی معروف سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو/ قسط1؛
فلسطین پاکستانی عوام کے ڈی این اے میں شامل ہے/ پاک ایران گیس پائپ لائن پاکستانی عوام کی ضرورت ہے
پاکستانی سینٹ میں دفاع کمیٹی کے سربراہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں جس کا بانی قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔ ان کا قول، کردار اور پالیسی ہمارے لئے مقدم اور مقدس ہے اس سے کوئی انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
-
بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر پاکستانی کھلاڑی پر "جرمانہ"
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد مبینہ طور پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
پاکستانی عوام اب غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے/ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستانی عوام اب مزید غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والے غیر مسلم حتی ہندو بھی امام خمینیؒ کی شجاعت، عدالت اور انقلابی شخصیت کی مثال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید امدادی سامان روانہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا۔
-
پاکستانی عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے، پاکستانی وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے، مجرموں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔
-
پاکستانی عوام کی غالب اکثریت امریکہ اور اس کے استعماری نظام سے نفرت کرتی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہاکہ شیاطین عالم خصوصا شیطان بزرگ امریکہ کے انسان دشمن استکباری منصوبوں اور پاکستان میں امریکی مداخلت کے خلاف ہم نے ہمیشہ آواز بلند کی ہے یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستانی عوام کی غالب اکثریت امریکہ اور اس کے استعماری نظام سے نفرت کرتی ہے۔