پاکستانی عدالت
-
عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔
-
عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت خارج کردی
لاہور ہائی کورٹ نے تین بار مہلت کے باوجود پیش نہ ہونے پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت کا بھی عمران خان کو آج ہی پیش ہونے کا حکم
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں بھی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے عمران خان کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت میں باپ نے بیٹی کو قتل کردیا
فائرنگ کے واقعے میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت 2 افراد بھی زخمی ہوئے، فائرنگ کرنے والے باپ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
-
پاکستان کی عدالتوں سے مجھے انصاف کی امید نہیں، عمران خان
سابق پاکستانی وزیراعظم نے مزید کہ پاکستان کی عدالتوں سے مجھے انصاف کی امید نہیں، اس لیے جیو اور میر شکیل کے خلاف امریکا، برطانیہ اور دبئی میں کیس کروں گا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت حاضری سے مستقل استثنا مل گیا
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔