پاکستانی شہر پشاور
-
پاکستانی شہر پشاور "شہداء راہ قدس کانفرنس" کا انعقاد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام برسی شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید مہدی المہندس کے سلسلے میں "شہداء راہ قدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
پشاور: حیات آباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پاکستانی شہر پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔