پانی
-
آیت اللہ رئیسی نے ارومیہ جھیل کے لیے پانی کی منتقلی کے منصوبے کا افتتاح کردیا
ایرانی صدر نے صوبہ مغربی آذربائیجان کی ارومیہ جھیل کے لیے پانی کی منتقلی کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا اور اسے ملک میں قومی اتحاد اور ہم آہنگی کا مظہر قرار دیا۔
-
کراچی میں 5 روز سے پانی کی فراہمی بند، بحران بدترین ہو گیا
کراچی میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا جب کہ دھابیجی پمپمنگ اسٹیشن میں چند دن قبل لائن پھٹنے سے شہر میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔
-
کراچی میں پانی کے تیز ریلے میں 3 افراد بہہ گئے
پاکستان کے شہر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ندیوں میں پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا ، گڈاپ لٹھ ندی سے نکلنے والے پانی کے تیز ریلے میں 3 افراد بہہ گئے۔
-
اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعہ پر مذاکرات کا آغاز
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے امور پر مذاکرات شروع ہوگئے، مذاکرات انڈس واٹر کمشنر ز کی سطح پر ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر یکم مارچ کو مذاکرات ہوں گے
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر یکم مارچ کو اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے۔ بھارتی ماہرین کا وفد آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا۔