ٹرین حادثہ
-
بھارت: بہار میں ٹرین حادثہ، 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
بھارتی کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان، چلتی ٹرین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک
گجرات سے مہاراشٹر جانے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کے واقعے سے پیر کی علی الصبح ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
ٹرین حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا، بھارتی وزیر اعظم
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
-
ہندوستان میں ٹرین کو المناک حادثہ؛
ہندوستانی وزیراعظم اور صدر کے نام ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیراعظم اور صدر کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان
بھارت کی ریاست اڑیشہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔
-
ٹرین حادثے پر ایران کا بھارت سے اظہار تعزیت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بھارتی ریاست اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں سینکڑوں اموات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت، عوام اور لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارت میں ٹرین حادثہ، 288 افراد جانبحق+ ویڈیو
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
نئی دہلی؛ اڈیشہ میں ٹرین حادثہ، دو افراد جانبحق
اڈیشہ میں ایسٹ کوسٹ ریلوے کے تحت بھدرک کپیلاس سیکشن کے کورائی اسٹیشن پر پیر کی صبح ایک مال گاڑی کے حادثہ کا شکار ہو جانے سے کم از کم دو افراد جانبحق اور کچھ کئی زخمی ہو گئے۔