8 مارچ، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکہ اور صہیونی حکومت پر ایرانی مسلح افواج کے بھرپور حملے جاری، دشمن کے اڈے اور ریڈار سسٹم تباہ

    امریکہ اور صہیونی حکومت پر ایرانی مسلح افواج کے بھرپور حملے جاری، دشمن کے اڈے اور ریڈار سسٹم تباہ

    ایرانی مسلح افواج نے دہشت گرد امریکہ اور سفاک صہیونی حکومت کے خلاف بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کے ریڈار نظام، فوجی اڈہ اور شمال مغرب میں علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانے تباہ کردیے۔

    2026-03-08 17:04
  • جب تک جارحیت جاری ہے دشمن پر حملے بھی جاری رہیں گے، ایرانی چیف جسٹس

    جب تک جارحیت جاری ہے دشمن پر حملے بھی جاری رہیں گے، ایرانی چیف جسٹس

    ایرانی چیف جسٹس نے کہا کہ شواہد موجود ہے کہ خطے کے بعض ممالک کے کچھ علاقے دشمن کے کنٹرول میں ہیں اور ان پر حملہ مسلسل جاری رہے گا۔

    2026-03-08 16:36
  • ایران نے امریکی جارحیت کا زبردست جواب دیا ہے، ماسکو

    ایران نے امریکی جارحیت کا زبردست جواب دیا ہے، ماسکو

    روس کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران نے امریکی جارحیت کا مضبوط، مؤثر اور زبردست جواب دیا ہے۔

    2026-03-08 16:34
  • مصر اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر بات چیت

    مصر اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر بات چیت

    مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

    2026-03-08 16:32
  • نیویارک میں مظاہرے؛ ایران پر جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ

    نیویارک میں مظاہرے؛ ایران پر جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ

    امریکی مظاہرین نے نیویارک کی سڑکوں پر مظاہروں میں ایران پر امریکی_صہیونی حملوں کی مذمت کی۔

    2026-03-08 16:29
  • سپاہ پاسداران کا امریکی ہیلی کاپٹر اڈے پر حملہ

    سپاہ پاسداران کا امریکی ہیلی کاپٹر اڈے پر حملہ

    سپاہ پاسداران کے بحری فورسز نے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے امریکی ہیلی کاپٹر اڈے العدیری پر حملہ کیا۔

    2026-03-08 16:28
  • حزب اللہ کا حیفا بحری اڈے اور نہاریا پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ

    حزب اللہ کا حیفا بحری اڈے اور نہاریا پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ

    حزب اللہ لبنان نے آج صبح دو بار صہیونی شہر نہاریا کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا اور حیفا بحری اڈے پر میزائل حملہ کیا۔

    2026-03-08 16:25
  • آپریشن وعدہ صادق4 کا 28واں مرحلہ، امریکی اور صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے

    آپریشن وعدہ صادق4 کا 28واں مرحلہ، امریکی اور صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے

    ایرانی مسلح افواج کے مطابق آپریشن وعدہ صادق4 کے 28 ویں مرحلے میں خطے میں موجود امریکی اور صہیونی عسکری اہداف کو میزائل حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

    2026-03-08 16:23
  • دشمن میری باتوں کو غلط سمجھا، ایران کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، صدر پزشکیان

    دشمن میری باتوں کو غلط سمجھا، ایران کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے ان کے بیانات کا غلط مطلب نکالا ہے، ایران پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

    2026-03-08 16:21
  • ایرانی صدر کا ہسپتالوں کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

    ایرانی صدر کا ہسپتالوں کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

    صدر پزشکیان نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی اور علاج کی سہولتیں بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

    2026-03-08 13:47
  • جرمنی میں ایران پر امریکی_صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاج

    جرمنی میں ایران پر امریکی_صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاج

    جرمن عوام نے مظاہروں اور احتجاجی اجتماعات کے ذریعے ایران پر مسلط کردہ جنگ کی مذمت اور مخالفت کی۔

    2026-03-08 13:41
  • امریکی فوج ایرانی حملوں کا نشانہ یا حادثاتی موت

    امریکی فوج ایرانی حملوں کا نشانہ یا حادثاتی موت

    امریکی فوج، عوامی دباؤ سے بچنے کے لیے، ایران کے میزائل حملوں میں فوجی ہلاکتوں کی تعداد کی سخت سنسر شپ کے علاوہ، موت کی عجیب و غریب وجوہات بتا رہی ہے۔

    2026-03-08 13:37
  • 200 سے زائد امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران

    200 سے زائد امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ کے منصوبہ سازوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے۔ آئندہ مراحل میں مزید جدید اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کیے جائیں گے۔

    2026-03-08 13:28
  • ایرانی نظام جنگ اور بحرانوں کے مقابلے میں پائیدار ہے، واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف

    ایرانی نظام جنگ اور بحرانوں کے مقابلے میں پائیدار ہے، واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف

    واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ ایک خفیہ جائزے کے مطابق وسیع فوجی حملہ بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کے ڈھانچے کو گرانے میں ناکام رہے گا۔

    2026-03-08 13:21
  • سعودی حکام نے ایران کے خلاف سہولت کاری فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے، عراقچی

    سعودی حکام نے ایران کے خلاف سہولت کاری فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب سے مسلسل رابطہ ہے اور سعودی حکام نے ایران کے خلاف اپنی سرزمین فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے۔

    2026-03-08 01:56
  • شہید رہبر کا ہر حال میں بدلہ لیں گے، جہاں سے حملہ ہوجائے جواب دیا جائے گا، لاریجانی

    شہید رہبر کا ہر حال میں بدلہ لیں گے، جہاں سے حملہ ہوجائے جواب دیا جائے گا، لاریجانی

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کا جواب دینا ایران کا حق ہے اور جہاں سے حملہ ہوگا جواب دیا جائے گا۔

    2026-03-08 01:22
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio