وزیر جنگ
-
الجولانی پر اعتماد نہیں، شام پر قبضہ جاری رکھیں گے، صیہونی وزیر جنگ
صیہونی وزیر جنگ نے کہا کہ شام پر برسر اقتدار الجولانی صرف سرکاری لباس پہننے اور باتیں کرنے والے شخص ہیں، ہمیں ان پر اعتماد نہیں۔
-
جنوبی لبنان سے عدم انخلاء کے لئے امریکہ سے منظوری مل گئی ہے، صیہونی وزیر جنگ کا دعوی
صیہونی وزیر جنگ نے کہا کہ جنوبی لبنان پر غیر معینہ مدت تک قبضہ برقرار رکھنے کے لئے امریکہ سے منظوری مل گئی ہے۔
-
تل ابیب غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، سابق صیہونی عہدیدار کا اعتراف
سابق صیہونی وزیر جنگ نے شمالی غزہ میں قابض رجیم کے جنگی جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
تہران کے ردعمل سے خوفزدہ صیہونی رجیم کے وزیر جنگ کی گیدڑ بھبکی
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے نتیجے میں جنرل زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران کے ردعمل کے خوف سے صہیونی حکام کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں اور وہ گھبراہٹ میں بیان بازیاں کرنے لگے ہیں۔
-
ایران کئی محاذوں پر اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہے، غاصب صہیونی وزیر جنگ کا دعویٰ
خطے میں ایران کی طاقت سے پریشان حال وزارت جنگ برائے غاصب صہیونی حکومت یوف گیلنٹ نے کہا ہے کہ تہران نے کئی محاذوں پر اسرائیل کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔