ورلڈ کپ
-
ایران نے پیرا اولمپکس جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ایران کے سعید افروز نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو F34 ا مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
-
ورلڈکپ فائنل؛ آسٹریلیا کیخلاف بھارت نے 4 وکٹیں گنوادیں
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے 32 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان 162 رنز بنالیے۔
-
ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستانی بولرز کیخلاف لاٹھی چارج، گرین شرٹس کو جیت کیلئے345 رنز کا ہدف
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکن بیٹرز نے پاکستانی بولرز کے خلاف لاٹھی چارج کرتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے، گرین شرٹس کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔
-
ایرانی انڈر 21 والیبال ٹیم نے ورلڈ کپ جیت لیا
بحرین میں ہونے والے والیبال کا انڈر 21 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایران نے اٹلی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ریاض فیفا ورلڈ کپ میں غاصب صہیونی ٹیم کی شرکت، صیہونی میڈیا کا دعوی
سعودی عرب نے کمپیوٹر گیمز کے ورلڈ کپ کے فائنل میں شرکت کے دوران غاصب اسرائیلی فیفا ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان کو ورلڈکپ میں بھارت جاکر میچ کھیلنا چاہیئے، شاہد آفریدی
پاکستانی سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانا چاہیئے۔عالمی کپ اور ایشیا کپ الگ الگ ایونٹ ہیں۔
-
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں پہنچ گئی
ایران کی باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
ورلڈکپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔
-
ایران نے 2022 کا گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ جیت لیا
ایرانی گریکو رومن ریسلرز نے اتوار کو باکو میں میزبان آذربائیجان کو شکست دے کر 2022 کا گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا۔