نیا عالمی نظام
-
برکس عالمی نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ "برکس" ممالک کا گروپ کثیرالقطبی کی حمایت اور عالمی نظام کی اصلاح کے لیے پرعزم ہے۔
-
نئے عالمی بدلتے نظام کے پیشِ نظر انقلابِ اسلامی کے دشمن تنزلی کی جانب گامزن ہیں، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مغربی ایشیاء میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، کہا کہ نئے عالمی بدلتے نظام کے پیشِ نظر انقلابِ اسلامی کے دشمن تنزلی اور زوال کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
روسی بحری کمانڈر کی ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ سے ملاقات؛
ایران، چین اور روس کے مابین اتحاد، عالمی نظام میں ایک نئے باب کا آغاز ہے
ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا کہ مشترکہ مشقیں سمیت بین الاقوامی تعلقات اور اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ چین اور روس کے مابین اتحاد، عالمی نظام میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں اجلاس؛
کیا کوئی ایسی جگہ ہے جہاں امریکی مداخلت کے بعد حالات میں بہتری آئی ہو؟ روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے آج اپنی تقریر میں کہا کہ کیا کوئی ایسی جگہ ہے جہاں امریکی مداخلت کے بعد حالات میں بہتری آئی ہو؟