نصیر زادہ
-
دشمن نے کوئی غلطی کی تو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع
بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصرزادہ نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے خطرات کا بھرپور قوت و ہوشیاری کے ساتھ فوری جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
-
شنگھائی تعاون کونسل فوجی اتحاد تشکیل دے سکتی ہے، ایرانی وزیردفاع
ایرانی وزیر دفاع جنرل عزیززادہ نے مغربی ممالک کا مقابلہ کرنے کے لئے شنگھائی تعاون کونسل کا فوجی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دی ہے۔
-
نئی دفاعی ٹیکنالوجی سے دشمن کو سرپرائز دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نصیرزاده نے کہا ہے کہ میزائل قوت نے دشمن کو پسپا کیا، جدید ہتھیاروں سے مخالفین کو حیران کریں گے۔