نشانہ
-
فلسطینی مزاحمت کی اہم کاروائی، صیہونی آرمی چیف ہلاکت سے ایک قدم کے فاصلے پر
ایک عبرانی اخبار نے شمالی غزہ میں صیہونی آرمی چیف کو نشانہ بنانے کے لئے القسام فورسز کی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے ملکیتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا، رائٹرز کا دعوی
خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دعوی کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے ملکیتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
غزہ، صیہونی فوج بے گھر کر کے نشانہ بناتی ہے
غزہ کے سرکاری انفارمیشن آفس نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے مکینوں کو ایک مخصوص علاقے میں منتقل کیا اور پھر اسی علاقے کو نشانہ بنایا۔
-
مقاومتی رہنماوں کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر حملہ کریں گے، تحریک جہاد اسلامی
فلسطینی مقاومتی تحریک کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ اگر صہیونی حکومت کی جانب سے دوبارہ مقاومتی کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا تو تمام مقاومتی تنظیمیں تل ابیب کے خلاف مشترکہ کاروائی کریں گی۔
-
دشمن خوفزدہ ہیں، مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ انہیں نشانہ نہ بنائیں، کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن خوفزدہ ہیں اور کئی دنوں سے چوکس ہیں اور مختلف ملکوں کے ذریعے مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ ہم ان پر حملہ نہ کریں۔
-
پاکستانی صحافی کو شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینیا
کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستانی سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے۔