میزائل دفاعی نظام
-
جنگ کے دوران ایران میں اسلحے کی پیداوار بند نہیں ہوئی بلکہ ڈھائی گنا بڑھ گئی، جنرل طلائی نیک
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دفاعی صنعت کی مقامی صلاحیتوں اور اسلحے کی اسٹریٹجک پیداوار کو محفوظ علاقوں میں منتقل کرنے کے باعث ملک کی دفاعی قوت دشمن کے حملوں سے محفوظ رہی۔
-
ایران کی مقامی دفاعی ٹیکنالوجی خطے کے کسی بھی درآمدی نظام سے برتر ہے، قائم مقام وزیر دفاع
ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن رضا نے کہا ہے کہ ایران کی مقامی اور خود تیار کردہ دفاعی ٹیکنالوجی خطے میں موجود کسی بھی درآمدی عسکری نظام سے زیادہ مؤثر اور برتر ہے۔
-
ایرانی دفاعی شعبہ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بریگیڈیئر جنرل محمد یوسفی خوش قلب
جنرل محمد یوسفی خوش قلب نے کہا ہے کہ ایران نے ڈرون اور فضائی دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلسل نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے اور ملکی دفاعی صلاحیتیں مسلسل مضبوط ہو رہی ہیں۔
-
میزائل پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات، ایران کی بھرپور تردید
ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذریعے نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق کوئی بھی موضوع تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
-
ایران کی میزائل اور انٹیلی جنس طاقت خطرناک حد تک مضبوط ہے، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی میڈیا کے مطابق ایران نے حالیہ تنازعات سے سبق سیکھ کر اپنی دفاعی اور خفیہ صلاحیتیں مزید بڑھالی ہیں جس سے خطے میں اس کا اثر و رسوخ واضح ہوگیا ہے۔
-
ایران کے میزائل دفاعی نظام کا حصہ ہیں، مغرب کی مداخلت قبول نہیں، لاریجانی
ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے جارح قوتوں کو منہ توڑ جواب دے کر ثابت کردیا کہ قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔