میر جاوہ
-
سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری کے ڈپٹی کمشنر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل، زائرین بارڈر کی طرف سفر کرسکتے ہیں
دشتیاری کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ریمدان پر انتظامات مکمل ہیں۔ پاکستانی زائرین بارڈر کی طرف سفر کرسکتے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع، وزارت ٹرانسپورٹ
ایرانی وزارت ٹرانسپورٹ و شہرسازی کی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی بارڈر پر رفت و آمد جاری ہے
میر جاوہ بارڈر کے منتظم کے مطابق میرجاوہ بارڈر سے دونوں ملکوں کے درمیان رفت و آمد جاری ہے۔
-
غیر ملکی زائرین کی رفت و آمد کے لئے سرحدی بارڈر معین
ایران میں مقیم غیر ملکی زائرین عراق جانے اور واپس آنے کے لئے شلمچہ بارڈر استعمال کریں گے جبکہ نئے آنے والے زائرین چذابہ بارڈر عبور کرکے عراق رفت و آمد کرسکیں گے
-
پاکستانی زائرین اربعین کی سیستان و بلوچستان کی سرحد سے ایران آمد شروع
اربعین کے موقع پر کربلائے معلی جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین سیستان و بلوچستان کے راستے میں ایران میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ صوبے میں پاکستانی سے ملحقہ دونوں سرحدی بارڈر میرجاوہ اور ریمدان پر زائرین کربلا کا ہجوم بڑھنے لگا ہے۔
-
اربعین حسینی، مشرقی سرحدوں پر پانی کی فراہمی کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار
اربعین فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری کے مطابق پاکستان سے آنے والے زائرین کی بہتر خدمت رسانی کے لئے پانی کی فراہمی کے سلسلے تمام بنیادی انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔
-
ایران کے سرحدی علاقہ میر جاوہ میں "زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا افتتاح
حرم مطہر رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی کی موجودگي میں ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقہ میر جاوہ میں "زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا شاندارافتتاح ہوا۔