یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے سے متعلق سعودی الزامات بے بنیاد ہیں اور ریاض اب اپنے دعووں سے عرب و مسلم عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا۔