مناظرہ
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا آخری مباحثہ؛
ہمیں اپنے فیصلوں کے ذریعے دشمن کے منصوبے کی تکمیل کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے
چودہویں ایرانی صدارتی انتخابات کے امیدوار ٹی وی پر اپنے پانچویں اور آخری لائیو مباحثے کا آغاز کر چکے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، امیدواروں کے درمیان مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج ہوگا
انتخابی مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج رات کو ہوگا جس میں صدارتی امیدوار اپنے انتخابی منشور کی تفصیلات کے علاوہ ملکی معیشت کے حوالے سے ماہرین کے سوالات کا جواب دیں گے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، عوام امیدواروں کے درمیان ہونے والا مباحثہ سن رہے ہیں
ایران میں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ہوا جس میں امیدواروں نے اپنا انتخابی ایجنڈا پیش کیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مناظرے
سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
حوزہ علمیہ تہران کے معروف استاد کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے امامت کے بارے میں لوگوں کے شبہات کو دور کیا
علمی مناظروں اور محفلوں میں مدمقابل کو برجستہ جواب دے کر امام عالی مقام نے عباسی حکمرانوں کی سازشوں کا ناکام اور خود کو امامت کے عظیم عہدے کا اہل ثابت کیا۔
-
ایرانی عوام نے ٹی وی پر صدارتی امیدواروں کے تیسرے مناظرے کا غور سے مشاہدہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے 7 امیدواروں نے ٹی وی پر ہونے والے براہ راست مناظرے میں عوامی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں اپنے اپنے نظریات پیش کئے۔
-
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری مناظرے کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں 7 امیدوار صدارتی عہدے تک پہنچنے کے لئے اپنی قسمت آزما رہے ہیں ۔ صدارتی امیدوار آج تیسرے ٹی وی مناظرے میں عوام کو درپیش مشکلات کے راہ حل کے بارے میں اپنے اپنے نظریات پیش کریں گے۔
-
ایرانی عوام نے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے دوسرے ٹی وی مناظرے کو غور سے مشاہدہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے دوسرے ٹی وی مباحثے اور مناظرے کو غور سے مشاہدہ کیا۔
-
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹی وی پر دوسرے مناظرے کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے میدان میں موجود 7 امیدوار دوسرے ٹی وی مناظرے میں سماجی اور ثقافتی امور کے بارے میں اپنے اپنے پروگرامز اور نظریات پیش کریں گے۔
-
ایرانی عوام نے صدارتی امیدواروں کے پہلے مناظرے کا غور سے مشاہدہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان اقتصادی موضوعات کے بارے میں پہلا مناظرہ ٹی وی ایک سے براہ راست نشر کیا گیا جسے ایرانی عوام نے غور سے مشاہدہ کیا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے 7 امیدواروں کا ٹی وی پر پہلا مناظرہ/ اقتصادی پروگرامز پر بحث
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے میدان میں موجود 7 امیدواروں نے پہلے ٹی وی مناظرے میں اپنے اپنے اقتصادی پروگرامز اور نظریات پیش کئے۔