ملکی اقتصادی ترقی
-
ملکی پیداوار میں پیشرفت قابل اطمینان ہے، حکومت بیروزگای کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، صدر رئیسی
صنعت و کان کنی کے قومی دن کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیداوار میں ہونے والا اضافہ ملکی معیشت کی بحالی کا ثبوت ہے، حکومتی ذمہ دار ادارے پیداواری شعبے کی ترقی اور استحکام کے لئے مزید کوششیں کریں۔
-
اقتصاد ملکوں کی خارجہ پالیسی میں اہم کردار ادا کرتا ہے، امام جمعہ تہران
حجت الاسلام ابوترابی فرد نے تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی سفارتکاری ملک کے اہم ترین اصول میں شامل ہے۔ معیشت ملکوں کی خارجہ پالیسی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
-
جکارتہ؛ ایرانی صدر سے آسیان یونین کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات؛
اقتصادی ترقی میں خطے کی تنظیمیں بہت اہم کردار ادا کر سکتیں ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے مختلف ممالک کی اقتصادی ترقی میں علاقائی تنظیموں کے کردار کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایران کی جانب سے آسیان یونین کے ساتھ تعاملات کی ترقی کیلئے اعلان کردہ منصوبوں اور ترجیحات کا ذکر کیا۔
-
ملکی اقتصادی ترقی و خوشحالی مزدوروں کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں،علامہ ساجد نقوی
پاکستانی معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ ہر انسان آزاد ہے اس کا ہر جائزہ عمل محترم ہے جس کا معاوضہ لازم ہے ، اسلام محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور مناسب معاوضے کی ادائیگی پر بہت زور دیتا ہے۔