مفاہمتی دستاویزات پر دستخط
-
ایران اور ازبکستان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلامی جمہوریہ اور ازبکستان کے اعلی حکام نے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔
-
مہر میڈیا گروپ اور روسیا سیگودنیا نیوز ایجنسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مہر میڈیا گروپ اور روسیا سیگودنیا نیوز ایجنسی کے درمیان میڈیا کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کے مقصد سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
-
مہر میڈیا گروپ اور قطر نیوز ایجنسی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
مہر میڈیا گروپ اور قطر نیوز ایجنسی (QNA) کے سی ای اوز نے جمعے کے روز دوحہ میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔
-
ایران اور قطر کے درمیان مفاہمت کی چھ یاد داشتوں پر دستخط
ایران اور قطر کے اعلیٰ عہدے داروں نے مختلف اقتصادی، تجارتی، ثقافتی، تربیتی اور کھیلوں کے شعبوں میں مفاہمت کی چھ یادداشتوں پر دستخط کئے۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مفاہمت کی 14 یادداشتوں پر دستخط
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے سربراہان مملکت کی موجودگی میں باہمی مفاہمت کی 14 یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر ایرانی صدر پزشکیان اور ترکمانستان کے قومی رہنما کی موجودگی میں دستخط کیے گئے
-
ایران اور ازبکستان کے درمیان 10 اہم مفاہمتی دستاویزات پر دستخط
ایران اور ازبکستان کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے صدور کی موجودگی میں مختلف شعبوں میں تعاون کی 10 دستاویزات پر دستخط کئے۔