مفادات
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان کی مہر سے خصوصی گفتگو؛
ایران جے سی پی او اے مذاکرات میں اپنے مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جے سی پی او اے پر عمل درآمد کے مذاکرات میں اپنے مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
سقوط ڈھاکہ و سانحہ اے پی ایس خواہشات و مفادات کے ٹکراﺅ کا نتیجہ ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ آج ملک سیاسی و معاشی بد ترین عدم استحکام کا شکار ہے ، ریاست کو چلانے والا نظام آئین اور قانون کی حکمرانی تھی جسے بار بار بے توقیر و بے وقعت کیاگیا ،اب بھی وقت ہے کہ غلطیوں سے سبق سیکھا جائے ۔
-
افغانستان کے لئے ایران کے نمائندہ خصوصی کی امریکہ کے تخریبی کردار پر تنقید؛
افغانستان میں امریکی خفیہ سرگرمیاں بدستور جاری ہیں/امریکہ دیگر اقوام کے مفادات نہیں چاہتا، حسن کاظمی
افغانستان کے لیے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی نے افغانستان میں عدم استحکام پیدا کرنے میں امریکہ کے تخریبی کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تمام افغان گروہوں کی شراکت سے حکومت کی تشکیل پر زور دیا۔
-
ایرانی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کا ہنگری کے میڈیا کو انٹرویو؛
یورپی ممالک اپنے مفادات کو امریکی مفادات اور پالیسیوں پر قربان نہ کرے، علی باقری کنی
ایرانی اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا کہ امریکہ کے دباؤ میں آکر یورپ والے اپنے مفادات کو نہ بھولیں جبکہ اگر یورپی یونین دوہرے رویے کے ساتھ عجلت پر مبنی اور غیر منطقی اقدام کرنا چاہتی ہے تو اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور جوابی اقدام کا انتظار کرنا پڑے گا۔