مظاہرین
-
سری لنکا میں مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر فرار
سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جب کہ صدر راجاپاکسے کے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
-
میانمار میں مظاہروں میں شریک 19 افراد کو سزائے موت سنادی گئی
میانمار میں اُن 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے جو ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کیئے گئے تھے۔
-
ارجنٹائن کے صدر کی گاڑی پر درجنوں مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا
ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈیز کو پٹاگونیا کے علاقے میں لے جانے والی ایک منی بس پر درجنوں مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا اور گاڑی کے کھڑکی کے شیشے توڑ دیئے۔
-
امریکی پولیس نے سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتارکرنا شروع کردیا
امریکہ میں پولیس کے اہلکاروں نے سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے، حراست میں لینے کے لیے پولیس موبائلوں کی بجائے سادہ گاڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔
-
یونانی سکیورٹی فورسز کا ایتھنز میں مظاہرین کے ساتھ تصادم
یونانی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان ایتھنز شدید تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے سامنےمظاہرہ/ مظاہرین پر امریکی سفارتخانہ سے آنسو گیس کی شیلنگ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افرادنے امریکی سفارتخانے پر حملہ کرکے امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا ہے جبکہ امریکی سفارتخآنہ سےمظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی ہے۔
-
لبنان میں مظاہرین کو کہاں سے سپورٹ ملتی ہے
اس ویڈيو میں لبنان میں ہونے والے مظاہروں کے پس پردہ منظر کو پیش کیا جاتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مظاہرین کو کہاں سے سپورٹ ملتی ہے۔