مسلمان مملک
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاطینی امریکہ، واحد خطہ جس نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے
غزہ میں فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج میں مسلمان ممالک کو پہلے اقدام کرنا چاہئے تھا تاہم لاطینی امریکہ کے ممالک اس میں سبقت لے گئے ہیں۔
-
رسول اللّٰہ(ص)سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی
غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
-
مسلمان، قرآن پاک کی توہین کا جواب ضرور دیں گے، ایرانی اسپیکر
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کے قرآن پاک کی توہین کی بنیاد فراہم کرنے والے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان اس گستاخی کا جواب دینے کے پابند ہوں گے۔
-
تحریک بیدارئ امت مصطفی پاکستان کے زیر انتظام وحدت امت کانفرنس کا انعقاد
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ وہ خنجر ہے جو دشمن نے مسلمانوں کے ہاتھوں تھما دیا ہے، جس سے مسلمان عرصے سے اپنے ہی پیکر کو قصائیوں کی طرح چھیر پھاڑ رہے ہیں، یہ ہتھیار پھینک دینا چاہیے۔
-
مسلمان ممالک میں اطلاعات کے بہاﺅ کو یکجا کرنے اورہم آہنگی لانے کی ضرورت ہے،پاکستانی وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اوآئی سی وزرائےاطلاعات کے بارھویں اجلاس میں اسلاموفوبیا، فیک نیوز اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے 7 اہم تجاویز پیش کردی ہیں۔
-
اتحاد عالم اسلام کے لئے ایک بنیادی حکمت عملی ہے/غاصب صہیونی حکومت عہد و میثاق نہیں سمجھتی، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے کہا کہ علما، دانشوروں اور تاریخ رقم کرنے والوں کا کردار بے مثال ہے اور آج اتحاد ہمارے لئے کوئی ٹیکٹک نہیں بلکہ ایک حکمت عملی اور اسٹریٹجی ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں،سربراہ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب
عالمی مجمع جہانی تقریب کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے 36ویں عالمی وحدت کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ امریکہ و اسرائیل اسلامی ممالک کے ٹکڑے کرنے کے درد پر ہے تاکہ عالمی استکبار مسلمان مملک کے مال و دولت پر قبصہ کرسکے۔