مسلمان خواتین
-
خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں، پاکستانی وزارت مذہبی امور
پاکستانی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے۔ اس میں تقریباً 89 ہزار 602 لوگ سرکاری سکیم کے تحت حجاز مقدس کا سفر کریں گے، جبکہ باقی لوگ نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کی سعادت کیلئے روانہ ہوں گے۔
-
بھارت، باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکا گیا، برقع اتارنے کے بعد امتحان ہال میں جانے کی اجازت
طالبات کا کہنا ہے کہ کالج اسٹاف نے انھیں کہا کہ دوسرے کالج میں برقع پہننے کی اجازت ہو سکتی ہے، لیکن اس کالج میں نہیں ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا طالبان کے اقدام پر رد عمل؛
خواتین کی تعلیم پر پابندیاں ایک عظیم نقصان اور شریعت کے برخلاف ہیں، آیت اللہ اعرافی
قم - حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کی محدودیت ایک بڑا نقصان اور شریعت کے مطابق نہیں ہے اور اسلام کے خلاف شکوک پیدا کرے گا۔
-
خواتین کے معاملے میں اسلامی منطق پر حملہ کرنے کی ایک بڑی کوشش کی گئی، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے خواتین کی ایک نئی تصویر اور تصور پیدا کیا ہے جسے دیگر تمام معاشروں کے لیے رول ماڈل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
بھارت میں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا
بھارت کی ریاست بہارمیں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔