مزدور
-
ہندوستان؛ پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنس گئے، 12 افراد جانبحق
ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض محنت کشوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض محنت کشوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اسلام میں محنت کشوں کو قدرو منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
-
اسلام میں محنت کشوں کی قدرو منزلت / پیغمبر اسلام (ص) محنت کشوں کو ہاتھوں کو بوسہ دیتے تھے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض محنت کشوں کے ساتھ ملاقات میں اسلام میں محنت کشوں کی عظمت اور قدرو منزلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: پیغمبر اسلام (ص) محنت کشوں کے ہاتھوں کو بوسہ دیتے تھے۔
-
سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا
سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز حکومت نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا ہے، بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی شہری کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
مکہ مکرمہ میں عمارت گرنے سے تین پاکستانی مزدورہلاک
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں تین پاکستانی مزدور کام کے دوران زیر تعمیر عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے ميں 7 مزدور جاں بحق
افغانستان کےصوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدوروں کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے تھا۔
-
برطانوی سپریم کورٹ کا اوبر ڈرائیورز کو بھی مزدوروں کے حقوق فراہم کرنے کا حکم
برطانوی سپریم کورٹ نے اوبر ڈرائیورز کو بھی ملک میں مزدوروں کو حاصل حقوق کا حق دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ انہیں بھی قانون کے تحت کم سے کم اجرت سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں۔
-
اسرائيلی گاڑی نے درجنوں فلسطینیوں کو کچل دیا
اسرائیلی گاڑی نے درجنوں فلسطینی مزدوروں کو کچل دیا اس حادثے میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا 12 لاکھ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 12 لاکھ غیر ملکی کارکنوں اور مزدوروں کو ملک سے نکالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
پاکستان میں کنوے کی کھدائی کے دوران 4 مزدور ہلاک
پاکستان کے علاقہ تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں میں کنوے کی کھدائی کے دوران دب کر 4 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
قطر میں دوسرے ممالک کے مزدوروں بھیک مانگنے پر مجبور
کورونا وائرس نے قطر میں موجود دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کو کھانے کے لیے بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
بھارت میں مال بردار ٹرين نے پٹری پر سوئے ہوئے 16 افراد کو کچل دیا
بھارت میں مال بردار ٹرين نے پٹری پر سوئے ہوئے مزدوروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مالک اور کارکن ملکی معیشت اوراقتصاد کی پیشرفت اور ترقی کے دو اہم ستون ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز بدھ ) ہفتہ مزدور اور کام کی مناسبت سے پیداوار سے منسلک ملک کے مختلف حصوں کے 7 اداروں کے ساتھ تین گھنٹوں تک تصویری رابطہ میں مزدور اور کارکن کی اہمیت اور صحیح و سالم اقتصاد کے رشد و نمو اور پیداوار کی کمی اور کیفی بہتری میں مالک و مزدور کے باہمی تعاون کو اہم قراردیا۔
-
سعودی عرب میں پھنسے ہزاروں پاکستانی فاقہ کشی کے شکار
سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں مزدوروں کا احتجاج
بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں گارمنٹ فیکٹریوں میں کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران کام اور اجرت دینے کے لیے احتجاج کیا۔
-
کورونا کی وجہ سے مزدوروں کا نقصان
ایران میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے موسمی کارکنوں اور دیہاڑی مزدوروں کو کافی مشکلات اور نقصان کا سامنا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی بنا پر 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا ہے۔
-
خیبر پختونخواہ میں چٹان گرنے سے 9 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی جس کے نیچے 9 مزدور دب کرہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
-
جاپان کا پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے مکہ کی پہاڑیوں سے 80 پاکستانی مزدوروں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں رہنے والے 80 پاکستانی زحمت کشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔