مرکزی بینک
-
قومی ڈیجیٹل کرنسی شروع کی جائے گی، ایران کے مرکزی بینک کا اعلان
ایران کا مرکزی بینک ملک کے صارفین کو خریداری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیجیٹل کرنسی (CBDC) متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں منجمد ایرانی اثاثے بحال
ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے جنوبی کوریا منجمد اثاثے بحال ہونے کی تصدیق کردی۔
-
ہمارے پاس 100 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں، ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ
اقتصادی استحکام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا کہ کرنسی کی قدر میں استحکام لایا جائے گا، ہمارے پاس 100 ارب سے زائد زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔
-
ایران کے مرکزی بینک پر بڑا سائبر حملہ ناکام دیا گیا
ایک ایرانی سائبر سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ گزشتہ رات ایرانی سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز کے ساتھ ساتھ ایران کے مرکزی بینک پر ایک وسیع پیمانے پر سائبر حملہ کیا گیا تھا۔
-
مسلم لیگ نون کے رہنما کا پاکستانی حکومت پر سینٹرل بینک کو کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا الزام
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے۔
-
افغانستان کا مالیاتی اور بینکی نظام تباہی کے قریب پہنچ گيا ہے
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا مالیاتی اور بینکی نظام تباہی کے قریب پہنچ گيا ہے۔ افغان بینکوں کو سہارا دینے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، افغانستان میں مالیاتی نظام کی تباہی کے معاشی سماجی اثرات خطرناک ہونگے۔