محاصرہ
-
آج ایک سخت اور مشکل دن ہے/ہمیں گھیرا گیا ہے، نیتن یا ہو
قابض حکومت کے وزیر اعظم نے اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر واقع "الکرامہ" کراسنگ پر صیہونیت مخالف کارروائی کے جواب میں کہا کہ آج کا دن ایک مشکل دن ہے اور ہم محاصرے میں ہیں۔
-
غزہ: شفا ہسپتال کا محاصرہ تیسرے روز بھی جاری، 90 فلسطینی شہید
قابض صیہونی فوج نے مسلسل تیسرے روز بھی غزہ کے شفا ہسپتال کا شدید محاصرہ اور وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی غاصب اسرائیل کو وارننگ؛ تم ہمارے محاصرے میں ہو+ ویڈیو
حزب اللہ نے 33 روزہ جنگ کی سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو لبنان کے خلاف فوجی آپشن پر غور کرنے کے بارے میں خبردار کیا۔
-
محاصرے کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
فلسطینی ذرائع کے مطابق، آج مسجد الاقصٰی میں غاصب اسرائیلی محاصرے کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ شرکت کی۔
-
یمن پر پابندیوں اور محاصرہ ختم کرنے سے ہی سعودی عرب میں استحکام آسکتا ہے، عبدالملک الحوثی
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالین الحوثی نے استکبار مخالف دن کی مناسبت سے خطاب کیا اور یمن اور خطے کے حالات پر گفتگو کی۔
-
3ہزار سے زائد یمنی بچے کینسر میں مبتلا
سعودی عرب اور امریکہ کی یمن پر جارحیت، محاصرہ اور غیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کے نتیجے میں ان مریضوں کی تعداد 300 سے بڑھ کر 700 تک پہنچ گئی ہے۔