متحرک سفارتکاری
-
غیر ملکی سفارت کاروں کا شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت
مختلف ممالک کے اعلی حکام اور سفارت کاروں نے سابق ایرانی وزیر خارجہ شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کی کامیاب سفارتکاری سے آج مسئلہ فلسطین پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران کی کامیاب سفارتکاری اور خارجہ پالیسی کی بدولت مسئلہ فلسطین پوری دنیا اور اقوام عالم کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
-
یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ سفارت کاری کا ہے، بھارتی وزیر اعظم
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کے اجتماعی ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے۔
-
میدان جنگ اور سفارتکاری کےبندھن میں ایران کی عزت،اقتدار اور سلامتی مستحکم ہوگی ہے،ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت، اقتدار اور سلامتی رہبر انقلاب کی حکیمانہ قیادت اور میدان جنگ اور سفارتکاری کے بندھن کے سائے میں مستحکم ہوگئی ہے جبکہ دشمنوں کے مذموم منصوبے خاک میں مل گئے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران متحرک سفارتکاری کا مرکز ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے آج تہران میں ہونے والے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کی طرف اشارہ کیا اور کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران متحرک سفارتکاری کا مرکز ہے۔