لینڈ سلائیڈنگ
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، درجنوں ہلاک متعدد زخمی
ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ؛ ہلاکتیں21 ہوگئیں
انڈونیشیا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے دوران مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں اور 700 مکانات تباہ ہوگئے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 27 اموات،81 افراد لاپتہ
ہفتے کو ملبے میں پھنسی مزید چھ لاشیں برآمد ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی۔ ریسکیو آپریشن حکام کا کہنا ہے کہ 81 افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں11 افراد جاں بحق اور50 لاپتہ
انڈونیشیا کے پہاڑی علاقے میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گر گیا جس میں کئی گھر دب گئے۔
-
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 23 افراد جاں بحق اور 10 تاحال لاپتہ
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
وینزویلا میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ایران کا اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد کے جاں بحق اور لاپتہ ہونے کے بعد وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی دلی ہمدردی کا اعلان کیا ہے۔