قومی سلامتی کونسل
-
ایرانی رکن قومی سلامتی کمیشن مہر نیوز سے گفتگو:
اردن کو صہیونی رجیم کا ساتھ دینے پر پچھتاوا ہوگا
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اردن کو ایران کے صیہونی رجیم پر ڈرون اور میزائل حملے کے وقت اسرائیل کے ساتھ دینے پر پچھتانا پڑے گا۔
-
دشمن کی یمن پر جارحیت ہمیں فلسطین کی مدد سے نہیں روک سکتی، یمنی سپریم کونسل کے رکن
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ دشمن کی طرف سے یمن کی سرزمین پر جارحیت ملک کو فلسطین کی مدد سے نہیں روک سکتی۔
-
ایران کی فوجی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو بہتر بنانا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: ملک کی فوجی اور دفاعی صلاحیتوں کا مقصد ڈیٹرنس کو بڑھانا، قومی سلامتی کو برقرار رکھنا اور علاقائی استحکام کو تقویت دینا ہے۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری عراق کا دورہ کریں گے
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق کا سفر کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سربراہ ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا کہ ایران اپنے ترقیاتی پروگراموں کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اپنی قومی سلامتی پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
پیوٹن کی زیر صدارت روسی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس
روسی وزارت خارجہ نے جمعہ کو کہا کہ برائنسک کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعے میں نیٹو کے ہتھیار استعمال ہوئے۔ بعد از آں آج روسی صدر پیوٹن کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
-
مسجد اقصی کی بے حرمتی؛
جمعرات کو سلامتی کونسل کا اجلاس متوقع؛ تل ابیب کی اجلاس ملتوی کروانے کی کوششیں
متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا جبکہ تل ابیب اسے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج ہوگا
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
-
شام کے حوالے سے سلامتی کونسل کے دوہرے معیار پر ایران کی تنقید
شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر مسلسل اجلاسوں کے انعقاد پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ اس طرح کے اجلاس سے اس شبہ کو تقویت ملتی ہے کہ یہ دمشق کے خلاف الزامات کی سیاسی تکرار ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط؛
شیراز حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی ناقابل قبول ہے، حسین امیر عبد اللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر کو ایک خط لکھا ہے جس میں شیراز میں داعش کے حالیہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید کی۔
-
دہشت گردوں کو ایران کی قومی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیر عبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردوں اور انسانی حقوق کے دعویدار غیر ملکی مداخلت پسندوں کو ایران کی قومی سلامتی اور مفادات سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات
ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر عبدالعزیز کاملوف افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سرکاری دورے پر ہیں، اس موقع پر انہوں نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔