قومی خودمختاری
-
ایران کے دفاع میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں کریں گے، جنرل حاتمی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر انچیف جنرل حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمنوں کے مقابلے میں ایران کی آزادی، سلامتی اور ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
کتائب سید الشہداء عراق؛ اسلحہ اور خودمختاری ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں
عراقی مزاحمتی تحریک کتائب سید الشہداء کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلحے کو منظم کرنے کا عمل مکمل اور جامع خودمختاری کے حصول کے ساتھ ہونا چاہیے اور اس کے علاوہ کوئی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کو ایران کو لیکچر دینے کا کوئی حق نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر سخت ردعمل دیتے ہوئے وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہ قرارداد اقوام متحدہ کے چارٹر اور قومی خودمختاری اور داخلی امور میں عدم مداخلت کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
اغیار کے بھروسے پر خودمختاری اور آزادی نہیں ملتی، حزب اللہ
حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ محمد رعد نے کہا کہ لبنان کی آزادی اور خودمختاری دوسروں پر انحصار سے حاصل نہیں کی جا سکتی، بلکہ اس کے لیے عوام کا ارادہ، ایمان اور اخلاقی اقدار ضروری ہیں۔