قاتلانہ حملے
-
عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، دوبارہ ان کی جان لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ایک غیر ملکی ایجنسی کسی پیشی پر عمران خان کی جان لینا چاہتی ہے۔
-
صہیونی فوج کے حملے میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت
مقبوضہ علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان صہیونی فورسز نے مغربی کنارے میں ایک پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
مشہد میں دو سیکورٹی اہلکاروں کے قاتل کو سرعام پھانسی دے دی گئی+تفصیلات
حالیہ فسادات کے دوران دو سیکورٹی اہلکاروں کے قاتل کو آج مشہد میں سر عام پھانسی دے دی گئی۔
-
پاکستان کی ایران میں مزار پر دہشت گرد حملے کی مذمت
پاکستان نے ایران کے شہر شیراز میں حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں۔
-
داعش نے شیراز حملے کی ذمہ داری قبول کرلی/ بیان سامنے آگیا
ایران کے شہر شیراز میں امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے فرزند حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی ﴿ع﴾ کے حرم مطہر میں بدھ کی شام ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
بین الاقوامی سطح پر قاتل اور مقتول کے مفہوم میں تبدیلی
حالیہ سالوں کے دوران علاقائی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں بین الاقوامی قوانین میں تسلیم شدہ بنیادی مفاہیم کے استعمال میں تبدیلی کی نشاندھی کرتی ہیں، در حقیقت جب بھی مغرب کے مفادات تقاضا کریں تو یہاں تک کہ جارح اور مدافع کی جگہ بھی تبدیل ہوجائے گی۔
-
ایران کی جانب سے سابق جاپانی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی مذمت،شینزو آبے کی موت پر دکھ کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شینزو آبے پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔