قابض صہیونی افواج
-
جنوبی شام میں صیہونی حکومت کی نئی نقل و حرکت، جولانی رجیم کو سانپ سونگھ گیا!
میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں صیہونی حکومت کی نئی فوجی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطین، صہیونی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں 33 فلسطینی زخمی
مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس میں صہیونی جارحیت پسند فورسز اور فلسطینی عوام کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں اطلاعات کے مطابق 33 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین، نابلس میں صہیونی افواج پر مسلح افراد کی فائرنگ
فلسطینی شہر نابلس میں غاصب صہیونی افواج پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مغربی کنارے میں صہیونیوں پر حملوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
قابض صہیونی افواج کا شام پر حملہ
شامی سرحد سے مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں پر تین راکٹ فائر کئے گئے جس کے بعد قابض صہیونی افواج نے توپ خانے کی مدد سے شامی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
قابض صہیونی افواج کے جنین کمیپ پر تازہ حملہ/ شہداء کی تعداد 9 تک پہنچ گئی
غاصب صہیونی فوج نے جمعرات کی صبح جنین شہر اور پناہ گزین کیمپ کے اندر بے رحمانہ حملہ کیا اور ایک معمر خاتون سمیت 9 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ فلسطینی مقاومتی گروپوں کی مزاحمت متعدد صہیونی زخمی بھی ہوئے۔