قائد ملت جعفریہ پاکستان
-
امام حسینؑ کایوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، علامہ ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 3شعبان المعظم نواسۂ پیغمبر اکرم، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے۔
-
سال نو کا آغاز خود احتسابی کےساتھ آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کےساتھ کیا جائے، ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سال گذشتہ ارض پاک کے باسیوں کو ناامیدی‘ عدم تحفظ‘ بے چارگی‘ غربت‘ افلاس‘ پسماندگی اور ذہنی اذیتوں کے سوا کچھ نہ دے پایا۔
-
سقوط ڈھاکہ و سانحہ اے پی ایس خواہشات و مفادات کے ٹکراﺅ کا نتیجہ ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ آج ملک سیاسی و معاشی بد ترین عدم استحکام کا شکار ہے ، ریاست کو چلانے والا نظام آئین اور قانون کی حکمرانی تھی جسے بار بار بے توقیر و بے وقعت کیاگیا ،اب بھی وقت ہے کہ غلطیوں سے سبق سیکھا جائے ۔
-
بہشت معصومہ قم کے ڈائریکٹر سے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے وفد کی ملاقات
اس وفد میں دفتر قائد ملت کے ڈائریکٹر علامہ سید ظفر علی نقوی کے علاوہ ایران، عراق اور شام میں امور زائرین کے انچارج سید ناصر عباس انقلابی اور دفتر کے دیگر اراکین شامل تھے۔
-
انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہےمگر ہر دور میں نئےانداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتارہاہے،علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ مذہبی اعتقادات یا بنیادی عقائد نہیں ،تشریحات مسائل پیدا کرتی ہیں، انتہاءپسندی کی گنجائش کسی بھی معاشرے میں کسی بھی شکل میں نہیں دی جاسکتی،انسان کو آزاد پیدا کیا گیاہے مگر ہر دور میں ایک نئے انداز میں انسان کو غلام بنایاگیا.
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔