فیفا ورلڈکپ 2022
-
قطر کا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب پر تنقید پر یورپی میڈیا کو جواب؛
یورپیوں کا تعلیم سےفراغت کےموقع پر پہنا جانے والا لباس بھی عربی روایات سےماخوذ ہے
قطر کی وزارت خارجہ نے 2022 ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں لیونل میسی کے روایتی عرب لباس پہننے کے بارے میں یورپی میڈیا میں ہونے والے حالیہ تنازع پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
حسین امیر عبداللہیان کی قطر کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات؛
قطر میں ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد اسلامی ملکوں کے لیے باعث فخر ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں قطر میں ورلڈ کپ 2022 کے کامیاب انعقاد کو اسلامی ملکوں کے لیے اعزاز اور باعث فخر قرار دیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ارجنٹائن کو ورلڈکپ جیتنے پر مبارکباد
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی جیت پر اس ملک کے عوام اور ٹیم کے کھلاڑیوں اور تکنیکی عملے کو مبارکباد پیش کی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا فرانس کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا
فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی ٹیم کی وطن واپسی، پرتپاک اسقبال+ویڈیو
قطر، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم اور کوچ وطن واپس پہنچ گئے، امام خمینی رح ایئرپورٹ تہران پر شائقین فٹبال نے پرتپاک استقبال کیا۔ تہران ایئرپورٹ پر شائقین فٹبال کے ہجوم نے ایران زندہ باد، ایرانی باغیرت ٹیم زندہ باد، شکریہ قومی ٹیم کے نعرے لگا کر ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔
-
قطر میں اسرائیل مخالف عوامی جذبات پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل:
قطر غاصب صہیونیوں کے خلاف رائے عامہ کی نفرت کے میدان میں بدل گیا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر کے عالمی ورلڈ کپ میں صہیونیوں کے خلاف عوامی رد عمل کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ غاصب اسرائیلی حکومت اس وقت اقوام عالم میں منفور ترین حکومت ہے۔
-
تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر
تیونسی شائقین نے اپنے ملک کے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران فلسطین کی حمایت کی۔
-
فیفا 2022 قطر ورلڈ کپ اور غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی نفرت کا مظاہرہ + ویڈیو، تصاویر
حالیہ دنوں میں عالمی کپ کے مقابلوں کی کوریج کے لیے صہیونی میڈیا کی قطر میں شرکت کی خبریں منتشر ہوئی ہیں جو صہیونیوں اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کی عملی ناکامی کو ظاہر کرتی ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 آج ایران کا مقابلہ ویلز سے ہوگا
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ﴿پرشین لیپڈز﴾ آج ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں اپنا دوسرا میچ ویلز ﴿ریڈ ڈریگنز﴾ کے خلاف کھیلے گی۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں برطانوی ٹیم کامیاب
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے دوسرے میچ میں اب سے کچھ دیرقبل انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ فلسطینی پرچم لہرا دیے گئے،اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی
فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ایک جانب دنیا کی 32 ٹیموں اور ان کے شائقین میں جوش و خروش پایا جاتا ہے، وہیں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کئی ممالک کے فٹبال شائقین نے فلسطینی پرچم لہرا کر قابض اسرائیل کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
-
فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز، افتتاحی تقریب میں ایرانی وزیر کھیل شریک
قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ ایونٹ میں 32 ٹیموں کے درمیان 64 میچز کھیلے جائیں گے۔