فوجی کارروائی
-
ایران کے خلاف فوجی کاروائی کی دھمکی، صہیونی حکومت عقب نشینی پر مجبور
صہیونی وزیر خارجہ نے ایران پر حملے کی دھمکی سے عقب نشینی کرتے ہوئے سفارتی طریقے سے مسائل حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف فوجی آپشن قابل عمل نہیں، صہیونی مبصر
معروف صہیونی مبصر نے ایران کے خلاف فوجی کاروائی کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اسرائیل اور اتحادیوں کو باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔