فوجی طاقت
-
ایرانی مسلح افواج بھرپور طاقت اور مکمل آمادگی کے ساتھ تیار ہیں، جنرل موسوی
ایرانی آرمی چیف جنرل موسوی نے شہید حاج رمضان کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور اعلی دفاعی حالت میں ہیں۔
-
ایران پر حملہ آسان نہیں، تہران کی اسرائیل کو نشانہ بنانے کی طاقت غیرمعمولی ہے، صیہونی میڈیا
صیہونی اخبار نے قابض حکومت کے خلاف ایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے ایٹمی تنصیبات پر حملے کو دشوار قرار دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حماس کی عسکری جیت اور جنگی طاقت کا شاندار مظاہرہ
گزشتہ روز حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوا جس میں 200 فلسطینی قیدیوں کے بدلے چار صیہونی خواتین فوجیوں کا تبادلہ کیا گیا جس سے حماس کی عسکری طاقت دنیا پر واضح ہوگئی۔