فلسطینی بچہ
-
جبالیہ میں غذائی قلت کے شکار تین سالہ بچے کی حالت تشویشناک، دل دہلا دینے والی تصویریں وائرل
فلسطینی ذرائع نے شمالی غزہ کی پٹی میں شدید بھوک کے باعث نڈھال ہونے والے تین سالہ فلسطینی بچے کی حالت زار کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام؛
اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی بچوں کا قتل عام دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جسے سنوارنے کیلئے بہتر تعلیم و تربیت ضروری ہے، اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی بچوں کا قتل عام دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے، اقوام عالم فلسطینی بچوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے کردار ادا کرے۔
-
12 سالہ فلسطینی بچے کی 23 ویں برسی؛
غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی شہادت نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
قابض صیہونی افواج کے ہاتھوں وحشت ناک طریقے سے شہادت پانے والے 12 سالہ فلسطینی بچے محمد الدرہ کی شہادت کی آج 23ویں برسی ہے، یہ واقعہ اقصی انتفاضے (دوسرا فلسطینی انتفاضہ) کے عروج پر پیش آیا۔