غلطی
-
غزہ کے موجودہ واقعات عصر حاضر کی سب سے بڑی غلطی ہیں، بوسنیا
بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ نے غزہ کے موجودہ واقعات کو عصر حاضر کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا۔
-
ایرانی ڈپٹی چیئرمین برائے قومی سلامتی کمیشن کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل کے ساتھ اردن کا تعاون ایک اسٹریٹجک غلطی تھی
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چئیرمین کا کہنا ہے کہ ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے دوران صیہونیوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اردن کی حکومت کا اقدام ایک تزویراتی غلطی تھی۔
-
تہران کا حملہ تاریخی، تل ابیب کو غیر معمولی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
ایک صہیونی اخبار نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر تل ابیب کے حملے کو ایک اسٹریٹجک غلطی قرار دیا کہ جس سے صیہونی رجیم کی سکیورٹی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی اور اسے ایران کے ہاتھوں رسوائی اور خفت اٹھانا پڑی۔
-
جو ہورہا ہے بہت غلط ہورہا ہے، اس سے ملک، وفاق اور نظام کو نقصان پہنچے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔
-
مداحی شیعہ ورثہ ہے/دشمن ایران کے بارے میں اپنے غلط اندازوں کی وجہ سے ناکام ہوئے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مداحی شیعہ ورثہ ہے۔ دشمن ہمیشہ ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں ناکام رہے ہیں کیونکہ ان کے اندازے غلط ہیں۔
-
ایران اور آذربائیجان کے مابین غلط فہمیاں دور ہوگئی ہیں، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور باکو کے درمیان غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کو ایک بار پھر سبکی اُٹھانا پڑگئی+ویڈیو
امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر تقریر میں غلطی کر بیٹھے اور سوشل میڈیا پر میمز بننا شروع ہوگئیں۔