غزہ میں جنگ بندی
-
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز
حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا۔
-
اہل غزہ سرخرو ہوگئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کی ہی نہیں امریکا کی بھی شکست ہے، جماعت اسلامی پاکستان
غزہ جنگی بندی معاہدے پر بیان دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار اپنے بھائیوں کی جیت کا نظارہ کر رہے ہونگے، شہداء بھی اہل غزہ کے جشن کا نظارہ کر رہے ہونگے۔
-
غزہ، 15 مہینے جارحیت کے باوجود اسرائیل کو شکست، حماس کے مطالبات کے تحت جنگ بندی ہوگئی
غزہ پر 15 مہینے جارحیت کے باوجود صہیونی حکومت کو مقاومت نے ہزیمت آمیز شکست سے دوچار کیا اور حماس کے مطالبات کے تحت جنگ بندی ہوگئی۔
-
غزہ میں جنگ بندی، صہیونی کابینہ میں شدید اختلافات، گیلانت کے استعفی کا امکان
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے صہیونی وزیراعظم اور کابینہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کے بعد وزیرجنگ کے مستعفی ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔