علامہ مقصود علی ڈومکی
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
پاکستانی عوام اب غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے/ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستانی عوام اب مزید غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والے غیر مسلم حتی ہندو بھی امام خمینیؒ کی شجاعت، عدالت اور انقلابی شخصیت کی مثال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
-
دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
انہوں نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایک ملک کے سربراہ نہیں بلکہ وہ حریت و آزادی شجاعت و ایثار ظلم ستیزی اور مقاومت کے علمبردار دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما ہیں جو نائب امام مہدی علیہ السلام کی حیثیت سے ولی فقیہ کے عظیم منصب پر فائز ہیں۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ انسانی حقوق کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ سے ملاقات
ملاقات میں گذشتہ چند سالوں میں محرم میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کے خلاف درج سینکڑوں ایف آئی آرز کو آئین پاکستان میں درج مذہبی آزادی کی پامالی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان مقدمات کی واپسی کا مطالبہ کیا۔